ابنا: غزہ کے قریب اسرائیل کا ایک جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیلی ڈرون طیارہ دو روز قبل غزہ کے قریب مقبوضہ علاقہ میں گر کر تباہ ہوگيا ہے۔ اسرائیلی فوج نے جاسوس طیارے کے ٹکڑوں کو جمع کرکے تحقیق شروع کردی ہے۔
.....
/169
صہیونی ذرائع کے مطابق غزہ کے قریب اسرائیل کا ایک جاسوس طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے۔